انٹر نیشنل

سڈنی:  آسٹریلیا میں فلسطینیوں کے حامی مظاہرین پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر چڑھ گئے اور آزادی کے حق میں بینرز لہرا دیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی پارلیمنٹ کے سامنے فلسطین کے حامیوں نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔…

کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی علاقے کے جنگلات میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ہے، حکام نے علاقہ مکینوں کو نقل مکانی کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی کیلیفورنیا کے علاقے تھامپسن اور ٹول میں جنگلات کا 3…

ٹوکیو: جاپان نے 20 سالوں میں پہلی بار ہولوگرام ٹیکنالوجی سے آراستہ نئے کرنسی نوٹ کا اجراء کر دیا ہے۔ ہولوگرام ٹیکنالوجی سے مزین نئے نوٹوں کے اجراء کی افتتاحی تقریب ٹوکیو کے علاقے نیہون باشی میں واقع بینک آف…

  لندن: برطانیہ میں عام انتخابات کے لیے آج ووٹ ڈالے جائیں گے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ کی 650 نشستوں کیلئے 4500 سے زائد امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ انتخابی دوڑ میں آزاد ، لیبرپارٹی ، کنزرویٹو پارٹی…

ریاض: سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیاں جاری رکھنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیر خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کے…

نئی دہلی: مودی کے تیسری بار اقتدار میں آتے ہی کرپشن کی نئی کہانی منظرعام پر آگئی۔ دی وائر کے مطابق بھارتی میڈیکل کالجوں میں داخلے کیلئے پیپر لیک کر کے لاکھوں نوجوانوں کا مستقبل داؤ پر لگانے والی بلیک لسٹ…

آستانہ: شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے ممالک کا 2 روزہ سربراہی اجلاس 2024 کا آغاز آج سے قازقستان کے دارالحکومت میں ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے بنیادی محوروں میں سے ایک علاقائی…

عمان اور متحدہ عرب امارات نے نئے اسلامی سال کے آغاز پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات اور عمان میں سرکاری اور نجی شعبے کے ملازمین کے لیے یکم محرم کو نئے ہجری سال 1446ء…

بھوپال: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ایک گھر سے خاندان کے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن میں سے 3 بچے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اجتماعی خودکشی کا یہ واقعہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع…