انٹر نیشنل

 نیویارک: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو رشوت دینے کی رقم چھپانے کے کیس میں گواہوں اور دیگر افراد پر الزامات عائد نہ کرنے کے حکم کی خلاف ورزی پر توہین عدالت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے 9 ہزار ڈالر…

معروف ہالی ووڈ فلم ڈیڈ پول سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے ہالی ووڈ اداکار ریان رینالڈس کو ابوظہبی کے یاس آئی لینڈ کا چیف آفیسر مقرر کردیا گیا۔ ہالی ووڈ اداکار، ڈائریکٹر اور ویلش فٹبال کلب کے مالک…

متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر شدید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اماراتی محکمہ موسمیات (نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی) کے مطابق بدھ کی شام سے جمعرات تک شدید بارشوں کا امکان ہے۔ اماراتی محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ…

کینسر کے علاج کے دوران شاہ چارلس کے شاہی ذمہ داریوں پر واپسی کے بعد شہزادہ ہیری کے برطانیہ کے دورے کی تصدیق ہوگئی۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، شہزادہ ہیری 8 مئی کو لندن میں سینٹ پال کیتھیڈرل سروس…

وزیراعظم شہباز شریف اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے سعودی ولی عہد کو دورہ…

ایڈن برگ: اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر پاکستانی نژاد حمزہ یوسف آج کسی وقت مستعفی ہونے کا اعلان کرسکتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کو اسکاٹش لیبر…

ریاض: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی نے آج عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کی سائیڈ لائینز پر ملاقات کی۔ سعودی وزیر سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے…