ریاض: (ویب ڈیسک) مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں بزرگ عبادت گزاروں اور معتمرین کی پریشانیوں کو دیکھتے ہوئے ان کو آسانی اور آرام مہیا کرنے کے لیے ایک سہولت پروگرام ’’توقیر‘‘ ترتیب دیا گیا.
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نے مھسا امینی کی پولیس کی حراست میں ہلاکت پر ملک بھر میں جاری احتجاجی مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز کے طاقت کے استعمال کی.
ماسکو: (ویب ڈیسک) روس کی پارلیمنٹ نے یوکرین کے 4 علاقوں کو روس میں ضم کرنےکی منظوری دے دی۔ جمعےکو روسی صدر پیوٹن نے یوکرینی علاقوں کو روس میں ضم کرنےکی دستاویزات پر دستخط کیے.
موغادیشو: (ویب ڈیسک) صومالیہ کے شہر بلدوین میں یکے بعد دیگرے ہونے والے 2 بم دھماکوں میں اعلیٰ حکام سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہلاک شدگان میں اسٹیٹ.
چیچنیا: (ویب ڈیسک) روس کی آزاد اور مسلم ریاست چیچنیا کے سربراہ نے اپنے نو عمر بیٹوں کو لڑنے کے لیے یوکرین بھیجنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رمضان قدیروف کے.
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت نے اپنی فضائی حدود میں اڑنے والے ایران کے مسافر بردار طیارے میں بم کی اطلاع پر اسے لینڈنگ کے لیے دو آپشنز دیئے تاہم انکار پر انڈین ایئر فورس.
ماسکو: (ویب ڈیسک) یوکرینی فورسز نے روس کے زیر قبضہ ایک اور قصبے کا کنٹرول واپس لے لیا، ماسکو کی جانب سے بھی فوج پیچھے ہٹانے کی تصدیق کر دی گئی، لیمان نامی علاقے کو.
جکارتہ: (ویب ڈیسک) انڈونیشیا میں فٹ بال میچ کے بعد ہنگامہ آرائی میں 129افراد مارے گئے، سیکڑوں افراد زخمی ہوئے،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ملانگ کے علاقے میں کھیل کا.
اواگادوگو: (ویب ڈیسک) مغربی افریقی ملک برکینا فاسو میں فوجی افسران نے اپنے ہی کمانڈر کو عہدے سے برطرف کرکے اقتدار پر قبضہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک برکینا فاسو کے.
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) فلوریڈا میں طاقتور طوفان ’ایئن‘ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کیوبا میں تباہی مچانے.