کراچی: (ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو برطرف کر کے غیر سیاسی شخصیت کو ایڈمنسٹریٹر لگایا جائے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم.
کراچی: (ویب ڈیسک) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ 14 سال کے بعد مہنگائی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے.
کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز بے لگام ہو گئے۔یومیہ وارداتوں کی شرح236 تک جا پہنچی۔ کراچی میں 6ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 42ہزار7سوسے تجاوز کر گئیں۔اسٹریٹ کرائم کی یومیہ وارداتوں کی.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ معیشت تباہ ہوتی ہے تو ملک غیر محفوظ ہوتا ہے اور یہی امریکہ چاہتا ہے۔ پی ٹی.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس اور آفس کو ایک ماہ میں شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا، قومی سولر انرجی پالیسی کا اعلان یکم اگست کو ہوگا۔.
لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے مختلف علاقوں کو بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف درخواست کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے وزارت خزانہ اور وزارت توانائی کے ذمے دار افسران.
مردان: (ویب ڈیسک) مردان میں نامعلوم دہشت گردوں نے پولیس چوکی میں دھماکہ کر دیا جس کے نتیجے میں پولیس حوالدار شہید جبکہ 2 اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او عرفان.
کراچی: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے این اے 240 کراچی میں بدامنی اوربیلٹ پیپرچوری کیس میں پریذائیڈنگ افسرکی سرزنش کرتے ہوئے انکوائری رپورٹ پر جواب طلب کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنرنے کہا کہ معاملے کی تہہ.
لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ، فوج اور الیکشن کمیشن کیخلاف سوشل میڈیا پر منظم مہم کیخلاف درخواست میں درخواست گزار کو ترمیم کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود.
کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں 24 گھنٹوں میں 9 ہزار 217 افراد کےکورونا ٹیسٹ.