پاکستان

کراچی: (ویب ڈیسک) سرکاری زمین پر مبینہ قبضہ کیس میں رہنما پاکستان تحریک انصاف حلیم عادل شیخ کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں سرکاری زمین پر مبینہ قبضہ کیس کی سماعت ہوئی جس میں…

لاہور: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کردیا، شیڈول کے مطابق صوبہ میں بلدیاتی حلقہ بندیاں 16 دسمبر سے 6 جنوری تک کی جائیں گی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب میں بلدیاتی حلقہ…

کراچی: (ویب ڈیسک) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر نے ناظم جوکھیو قتل کے مقدمے میں رکن سندھ اسمبلی جام اویس گہرام و دیگر پر فرد جرم عائد کردی۔ ملزموں کے صحت جرم سے انکار پر گواہوں کو نوٹسز جاری…

پشاور: (ویب ڈیسک) امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پشاور میں لڑکیوں کی تعلیم کے منصوبے کا افتتاح کر دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پشاور میں 4 سالہ تعلیمی منصوبے کے لیے امریکی حکومت 40 لاکھ ڈالر کی معاونت فراہم کرے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کشمیریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لئے کردار ادا کرے۔ انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر عارف علوی نے…

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے منشیات سمگلنگ کیس میں بریت کے لیے درخواست دائر کردی۔ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ انسداد منشیات کی عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے اپنے وکیل کے توسط سے…

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا صحافیوں کے لئے بڑا تحفہ، لاہور میں صحافی کالونی فیز II کے لئے 700 کنال اراضی مختص کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ فیز ٹو کیلئے…