پاکستان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز آج رات براستہ سعودی عرب وطن واپس پہنچیں گے۔ سلمان شہباز سعودی ائیرلائن کی پرواز ایس وی 726 سے رات 1 بج کر 20 منٹ پراسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ…

لاہور: (ویب ڈیسک) کاؤنٹر ٹیرزام ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹیلی آپریشنز کرتے ہوئے 4 مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق گرفتار مبینہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے 22 کروڑ عوام کے ساتھ ظلم کیا جس کا حساب انہیں دینا پڑے گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے…

لاہور: (ویب ڈیسک) رہنما پاکستان تحریک انصاف میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ احتجاج صرف لاہور تک محدود نہیں بلکہ پورے پاکستان میں ہو گا، ہم چاہ رہے ہیں رمضان سے پہلے پہلے الیکشن کا انعقاد ہو جائے۔ میڈیا…

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) شکوے، شکایتیں اور اختلافات بھلا کر حافظ حسین احمد دوبارہ جمعیت علماء اسلام (ف)میں شامل ہو گئے۔ حافظ حسین احمد نے کوئٹہ میں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں…

لاہور: (ویب ڈیسک) منشیات برآمدگی کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو بری کر دیا ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ انسداد منشیات کی عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے…

لکی مروت: (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو فائرنگ کرکے قتل کرنے…

لاہور: (ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر لاہور نے انسداد سموگ کیس میں لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر نجی دفاتر بند کرانے کے لئے سخت ہدایات جاری کر دیں۔ سموگ کے تدارک کیلئے ہائی کورٹ کے حکم پر نجی دفاتر بند…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ سب سیاسی پارٹیاں ملک کی ہیں، ایک دوسرے سے دست و گریبان ہونے کی بجائے ملک کا سوچنا چاہیے، پاکستان کے 22 کروڑ لوگ بہادر لوگ…