لاہور: (ویب ڈیسک) سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کو سنگین کرپشن الزامات پر نیب لاہور نے بیس جون دوپہر تین بجے طلب کرلیا۔ نیب لاہور کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق مزمل حسین کے غلط اقدامات…
پاکستان
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اتحادی حکومت میں شامل وزرا نے کہا ہے کہ عمران خان ملک کو تباہی کے دہانے پر چھوڑ گئے، پٹرولیم قیمتیں مجبوری میں بڑھائیں، روس یوکرین تنازع کی وجہ سے گیس اور پٹرول کی قیمتیں عالمی…
لاہور: (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم یاف سے پٹرول پر سبسڈی ختم کرنے، پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی اورسیلزٹیکس لگانےکاوعدہ بھی کیا مگر وعدے اور شرائط پر عمل درآمد نہیں کیا گیا، تمام معاشی مشکلات کا بوجھ اتحادی…
اسلام آباد : (ویب ڈیسک) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سی پیک سے خطےمیں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی،ہمارے چین کیساتھ بہت مضبوط تعلقات ہیں۔ اسلام آباد میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے آئی ایس ایس…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے دور میں معیشت آگے بڑھ رہی تھی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے متحدہ عرب امارات (یو۔اے۔ای) کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی کی ملاقات ہوئی۔ دونوں راہنماؤں میں پاکستان اور یو اے ای کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 465 میگاواٹ ہو گیا۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 22 ہزار 259 میگاواٹ ہے جبکہ ملک میں بجلی کی طلب 28…
کراچی: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو اپنی نااہلی اور ناتجربہ کاری نظر نہیں آتی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے…
لاہور: (ویب ڈیسک) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست مزاری کی نااہلی کا ریفرنس سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی کو آئین کے آرٹیکل 63 (2) کے تحت بھیج دیا گیا۔ پرویز الہی کو بھیجے گئے ریفرنس میں موقف اپنایا…
لاہور: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ضمنی انتخاب کا محاذ مضبوط کرنے کیلئے اتوار کو لاہور کے دورے کا فیصلہ کیا ہے، وہ لاہور میں جلسے اور ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔ عمران خان ایک…
