سپریم کورٹ آف پاکستان کے تالے کھول دیئے گئے، چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ سیاسی صورتحال کا ازخود نوٹس لے لیا ہے۔عدالتی عملہ بھی سپریم کورٹ پہنچنا شروع ہو گیا، پیپلزپارٹی کے وکیل…
پاکستان
پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ فوج کا ملک میں ہونے والی سیاسی پیش رفت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجرجنرل بابر افتخار…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر کی جانب سے اسمبلی تحلیل کرنے کےبعد وفاقی کابینہ بھی تحلیل کردی گئی۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نےٹوئئر پر جاری بیان میں کہا کہ آئین کے آرٹیکل 224 کے تحت وزیر اعظم اپنی ذمہ…
لاہور: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے دعوی کیا ہے کہ ترین گروپ کے ساتھ ساتھ علیم خان گروپ بھی عمران خان کا ساتھ دے گا۔ پنجاب اسمبلی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
لاہور: (ویب ڈیسک) چودھری سرور نے کہا ہے کہ رات کےاندھیرے میں ہی برطرف کر دیا گیا، پچھلے 2 سال میں 10 مرتبہ استعفیٰ دینےکی کوشش کی۔ گورنر پنجاب چودھری سرور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گالی گلوچ…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شہر یار آفریدی نے کہا ہے کہ حکومت کیخلاف سازش ناکام ہو گئی، غداروں کو سانپ سونگھ گیا ہے۔ قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے کے معاملے پر میڈیا سے…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ لڑائی گلی محلے تک پہنچ چکی ہے۔ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وزیر اعظم نے سیاسی کمیٹی کا اجلاس بلا لیا…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی منظوری دے دی۔ قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی قرارداد کو مسترد کیے جانے کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے فیصلے کیخلاف آج سپریم کورٹ جانےکااعلان کر دیا۔ اپوزیشن کی آج قومی اسمبلی میں خاصی تعداد موجود تھی، تحریک عدم اعتماد مسترد ہوئی تو بلاول…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم عمران خان کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کر دی۔ قبل ازیں قومی اسمبلی اجلاس میں ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد مسترد…
