نیویارک ،روم ، میڈرڈ (صباح نیوز) دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 23 لاکھ 30 ہزار سے بڑھ گئی جبکہ ایک لاکھ 60 ہزار سے زائد ہلاک ہو چکے ۔غیرملکی خبررساں.
نیویارک (محسن ظہیر سے)امریکہ کے مختلف شہروں میں 17سے لیکر19اپریل کے ویک اینڈ کے دوران چار مزید پاکستانیوں کی اموات ہوئی ہیں ۔ ان میں سے دو اموات بروکلین (نیویارک) میں اہل تشیع کے مرکز.
لاہور‘ اسلام آباد‘ پشاور‘ قصور‘ کراچی (نمائندگان خبریں) ملک بھر میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7993 تک پہنچ گئی جبکہ 167 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان.
لاہور (مہران اجمل خان سے )کرونا کے مرض کی کی تشخیص کے لیے جعلی ٹیسٹ اور بوگس رزلٹ جاری ہونا شروع ہوگئے ، صوبائی دارالحکومت کی نجی لیبارٹریاں اس دوڑ میں سرفہرست آگئیں، چغتائی لیب.
لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثما ن بزدارنے بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کےا ۔ وزیراعلیٰ عثما ن بزدارنے سکیورٹی کے بغیر مختلف مارکیٹوں اورشاہراہوںکا راو¿نڈ لیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے خود.
لا ہو ر (خصوصی رپو رٹر)صوبائی دارلحکومت میں کورونا وائرس مقامی سطح پر تیزی سے پھیلنے لگا، گلبرگ میں واقع الفتح اسٹور کے 3ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، جبکہ الفتح اسٹور کو کل.
واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر چین کورونا وائرس کا ذمہ دار نکلا تو اسے نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وائٹ ہاوس میں میڈیا نمائندوں.
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی)وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزی کو مجرمانہ فعل قرار دے دیا گیا ہے جس میں ملوث افراد کو سخت سزاو¿ں کا سامنا کرنا پڑے گا.