Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • نیتن یاہو کے ترکیہ مخالف بیانات خطے میں کشیدگی بڑھا سکتے ہیں: اسرائیلی حکام
    • پنجاب سے بھکاری کراچی آتے ہیں، خواجہ سرا بھی لاہور کے ہیں: شبر زیدی
    • پاکستانی فضائی حدود کی بندش ,بھارتی ایئرلائنز کو 2.8 ارب ڈالر کا خسارہ
    • پاکستان سمیت 75 ممالک پر امریکی امیگرنٹ ویزا پابندی غیر قانونی قرار
    • ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم
    • عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی، 29 منرل واٹر برانڈز غیر محفوظ قرار
    • چین نے ویزا فری ٹرانزٹ پالیسی مزید ممالک تک بڑھا دی
    • ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا
    • انگریزی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ نے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کو گزشتہ نصف صدی کی مایوس کن ترین ٹیم قراردیدیا۔
    • ترکیہ نے نیتن یاہو کے عالمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
    • پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو زبان کی کلاسز لیں، برطانوی گلوکارہ لورا رائٹ
    • بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 49 دہشتگرد ہلاک
    • بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
    • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کیلئے چھت نہیں ہے، اقوام متحدہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزیر اعلیٰ کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ،سڑکوں پر زیادہ ٹریفک پر اظہار برہمی

    By Daily Khabrainاپریل 20, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثما ن بزدارنے بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کےا ۔ وزیراعلیٰ عثما ن بزدارنے سکیورٹی کے بغیر مختلف مارکیٹوں اورشاہراہوںکا راو¿نڈ لیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے خود گاڑی چلائی اور جزوی لاک ڈاو¿ن کی صورتحال کا جا ئزہ لیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شاہراہ ایوان تجارت ،شاہراہ قائداعظم، شادمان،جےل روڈ اوردیگر علاقوں مےں حکومتی اقدامات پر عملدر آمدکی صورتحال کا مشاہدہ کےا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بعض ناکوں پر گاڑی روکی اور اہلکاروں کو مستعدی سے فرائض کی انجام دہی پر شاباش دی۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مارکیٹوں اوربازاروں کی بندش کا بھی جائزہ لیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مارکیٹوں اوربازاروں کی بندش کے حوالے سے حکومتی اقدامات پر عملدر آمد کے حوالے سے تاجر برادری کو خراج تحسین پےش کرتے ہوئے کہا کہ تاجربرادری نے مشکل کی گھڑی میںحکومت کے فیصلے پر عملدرآمد کر کے قومی ذمہ داری نبھائی ہے۔سڑکوں ،مارکٹےوں اوربازاروں میںموجود قانون نافذکرنےوالے اہلکار اپنے فرائض جانفشانی سے ادا کررہے ہےں۔مےری لوگوں سے اپےل ہے کہ وہ کورونا سے محفوظ رہنے کےلئے گھروں مےں رہےںاوربلاضرورت گھروں سے باہرنہ نکلےں۔وزےراعلیٰ عثمان بزدار نے بعض سڑکوں پرزےادہ ٹرےفک پر برہمی کااظہار کےا اورمتعلقہ حکام کو ہداےت کی کہ ناکوں پر شہریوں کو سمجھاےا جائے کہ گھر ہی آپ کیلئے محفوظ ہے۔انہوںنے کہا کہ ایسے دوروں سے زمےنی حقائق سے آگاہی ملتی ہے۔ حکومت نے حفاظتی اقدامات عوام کی زندگےوں کے تحفظ کےلئے کےے ہےں۔وزےراعظم عمران خان نے زمےنی صورتحال کو مدنظر رکھ کر ملک و قوم کے بہترےن مفاد مےں فےصلے کےے ہےں۔انہوںنے کہا کہ ہم آزمائش کے وقت عوام کے ساتھ کھڑے ہےں ۔مےرا ہر لمحہ اپنے عوام کو کورونا وباءسے بچانے کےلئے وقف ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر اعلیٰ آفس میں صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم اقبال نے ملاقات کی،جس مےںعوام کو ریلیف دینے کے اقدامات اور رمضان پیکیج کے تحت مالی امداد تقسیم کرنے کے طریقہ کار پر بات چیت کی گئی-وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ رمضان پیکیج کے تحت رمضان المبارک میں مستحقین کو براہ راست مالی امداد دی جائے گی- کورونا کی وباءکے پیش نظر رمضان بازار نہیں لگیں گے – موجودہ غیر معمولی صورتحال میں ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی ہو گی-مجھے اپنے عوام کا مفاد سب سے پہلے عزیز ہے – کسی کو شہریوں کی جیب پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دوں گا- وزیر اعلیٰ عثمان بزدارنے صوبائی وزیر صنعت کوناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کےخلاف بلاامتیاز کرےک ڈاو¿ن کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ نا جائز منافع خور اور ذخیرہ اندوز کسی نرمی کے مستحق نہیں -ناجائز منافع کے نام پر عوام کو لوٹنے والوں کی جگہ جیل ہے۔سبزیوں، پھلوں اور دالوں کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ شیائے ضروریہ کی قیمتوں اور کوالٹی کو باقاعدگی سے چیک کیا جائے۔ ضلعی پرائس کنٹرول کمےٹےاں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام کیلئے موثر اقدامات کرےں۔ اشیائے ضروریہ کی ریٹ لسٹ کے مطابق فروخت یقینی بنائی جائے۔ پرائس کنٹرول میکانزم پر عملدرآمد میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے ہرممکن اقدام اٹھائیں گے۔ صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم اقبال نے کہا کہ پنجاب حکومت عام آدمی کو ریلیف دینے کےلئے موثر اقدامات کر رہی ہے -رمضان المبارک میں اشیاءضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رکھنے کے لئے منصوبہ بندی کر لی ہے – پنجاب میں ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے ذمہ داروں کو قانون کی گرفت میں لائیں گے-

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پنجاب سے بھکاری کراچی آتے ہیں، خواجہ سرا بھی لاہور کے ہیں: شبر زیدی

      پاکستانی فضائی حدود کی بندش ,بھارتی ایئرلائنز کو 2.8 ارب ڈالر کا خسارہ

      پاکستان سمیت 75 ممالک پر امریکی امیگرنٹ ویزا پابندی غیر قانونی قرار

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.