اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے روہنگیا مسلمانوں پر لرزہ خیز مظالم کیخلاف قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرادی۔پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کراتے ہوئے میانمار (برما) میں مسلمانوں پر.
کراچی: سچل کے علاقے کوئٹہ ٹاؤن میں ہونے والے پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں. کراچی سچل کے علاقے کوئٹہ ٹاؤن میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے میں 4.
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سوشل میڈیا پر ایک بار پھر شرمندگی اور رسوائی کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے حسب عادت مسلم لیگ (ن) سے سیاسی مخالفت کی بنیاد پر شہباز شریف.
کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد شاہ خواجہ اظہار الحسن کی خیریت دریافت کرنے ان کے گھر پہنچ گئے ۔ مراد علی شاہ نے خواجہ اظہار الحسن پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی اور خواجہ.
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف تجزیہ کار، کہنہ مشق صحافی ضیا شاہد نے اپنے پروگرام میں کہا ہے عید قربان کا مطلب ہے۔ اپنے جذبات، احساسات کو اللہ کی راہ میں قربان کیا جائے۔ قربانی کا.
کراچی (ویب ڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہارالحسن کا کہنا ہے کہ مجھ پر حملے میں قریبی لوگ ملوث ہوسکتے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے.
ملک بھر میں آج بھی ہزاروں جانوروں کو سنت ابراہیمی کی پیروی میں اللہ کی راہ میں قربان کیا گیا، اس سلسلے میں کہیں قصائیوں کی آو¿ بھگت کی جاتی رہی تو کہیں گھر والوں.
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف سے ترکی کی ہلال احمر کے نائب صدر اسماعےل حقی ترونک (Mr. Ismail Hakki Turunc)کی قےادت مےں وفد نے ملاقات کی ۔وزےراعلیٰ شہبازشرےف نے ترک بھائےوں.
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف قمرجاویدباجوہ نے عید کا دوسرا دن بلوچستان میں جوانوں کے ساتھ گزارا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے دورہ کے دوران حیات آباد میں شہید ہونے والے.
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی کابینہ کا حصہ نہ بننے والے سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے سیاسی تنہائی کے خاتمے اور آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے غیررسمی ملاقاتوں.