پاکستان

لاہور (خصوصی رپورٹ) خواجہ سراﺅں کی کوششیں رنگ لے آئیں‘ لاہور ہائیکورٹ نے شناختی کارڈ بنانے کا قانونی حق دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے نارووال کے خواجہ سراءمیاں آسیہ کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے…

کراچی (خصوصی رپورٹ) سندھ ہائیکورٹ نے امریکہ سے لڑکیوں کی تعلیم کے 7 ارب کے معاہدے اور فنڈز میں کرپشن سے متعلق سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کے خلاف درخواست پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو جواب جمع…

لاڑکانہ (خصوصی رپورٹ) سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان طالبان کے ساتھ مذاکرات کی بات کرتے ہیں کبھی ان ماﺅں سے پوچھا جنہوں نے اپنے اکلوتے بچے کھوئے ۔ ان…

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)سابق وزیر اعظم نواز شریف اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کشت زعفران میں تبدیل کردی۔سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لندن سے وطن واپسی کے بعد جمعیت…

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) وفاقی وزارت داخلہ نے ملی مسلم لیگ کی رجسٹریشن کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کو اپنے مو¿قف سے آگاہ کرتے ہوئے ملی مسلم لیگ کی رجسٹریشن کی مخالفت کر دی ہے۔ منگل کو وزارت…

پاکپتن (خصوصی رپورٹ) عرس بابا فرےدالدین مسعود گنج شکرؒ کے مو قع پر گز شتہ روز بہشتی دروازہ کھول دیا گیا۔ اس موقع پر دیگر مزاروں کے سجادہ نشین، علماءاور ہزاروں افراد موجود تھے۔ دس محرم کی صبح بعد نماز…

لاہور (خصوصی رپورٹ) چین کے بینک نے صاف پانی منصوبوں کیلئے 47ارب کا قرض دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ وزیراعلیٰ کی دعوت پر لاہور آنے والے چینی وفد نے صوبائی محکمہ ترقیاتی بورڈ اور اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔…