تازہ تر ین
پاکستان

برطانیہ ”خادم پنجاب“ کو خصوصی اعزاز دینے پر مجبور, دیکھئے اہم خبر

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) برطانیہ کی وزیر داخلہ امبر رڈ نے ملاقات کے دوران صوبہ پنجاب کی ترقی و خوشحالی کےلئے کےے جانےوالے مثالی اقدامات پروزےراعلیٰ شہبازشرےف کی کارکردگی کوزبردست خراج تحسےن پےش کےا.

حیرت ہے سرحد کے دوسری طرف ایرانی علاقے میں تیل نکلتا ہے،بلوچستان سے کیوں نہیں نکل سکتا نامور تجزیہ کار ضیا شاہد کی چینل ۵ کے مقبول پروگرام میں گفتگو

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ جنرل (ر) راحیل شریف.

دہشتگردوں ، سہولت کاروں کے ساتھ انتہا پسندانہ ذہنیت کو بھی شکست دینے کا عزم

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے برطانیہ کی وزیر داخلہ امبر رڈ (Ms.Amber Rudd)نے ملاقات کی،جس مےںباہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ.

سندھ طاس معاہدہ ….پاکستان کو بڑی کامیا بی مل گئی

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی) پاکستان اور بھارت کے درمیان سندھ طاس معاہدے پر ہونے والے دو روزہ مذاکرات ختم ہوگئے جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ مذاکرات کے دوران بھارت نے میار ہائیڈرو پاور.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain