Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وزیرِ صحت نے نوجوانوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کی وجہ نائٹ پارٹیز کو قرار دے دیا
    • سپر ٹائفون باوی سے 15 افراد ہلاک، بڑے پیمانے پر انخلا جاری
    • امریکی قونصل خانوں نے کراچی اور لاہور میں خدمات دوبارہ شروع کر دیں
    • فلپائن میں طوفان سے ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک
    • کراچی میں پانی چوری کی روک تھام کے لیے خصوصی پولیس اسٹیشن قائم
    • مون سون کے نئے سلسلے کی پیش گوئی
    • بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی میں واپسی کا امکان
    • پنجاب میں درجہ حرارت 55 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے: مریم نواز
    • گلگت بلتستان میں چینی سیاحوں کے لیے ویزا فری داخلے کی تجویز پیش
    • پنجاب حکومت نے شہریوں کے لیے جرائم کی اطلاع دینے پر انعامی اسکیم کا آغاز کر دیا
    • فرانس نے مراکش کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
    • ایران کا دعویٰ: امام خامنہ ای کے جنازے میں 4 کروڑ 30 لاکھ افراد نے شرکت کی
    • پاک بحریہ نے اورماڑہ کے قریب 20 عملے کے ارکان کو بحفاظت بچا لی
    • 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرنے والے باؤلرز جلد سامنے آئیں گے: عاقب جاوید
    • 11.4 ارب روپے مالیت کے اسلام آباد اسٹیڈیم منصوبے پر کام میں تیزی آ گئی
    • اہم شاہراہوں اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
    • لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
    • "خلیج کو ایران کی بدلتی ہوئی حکمتِ عملیوں کا نشانہ نہیں بننا چاہیے، اماراتی سفارت کار
    • "’ٹوٹل ایکلپس آف دی ہارٹ‘ کی مشہور آواز، بونی ٹائلر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں”
    • کویت کے فضائی دفاعی نظام نے میزائلوں اور ڈرون حملے کو ناکام بنانا دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    غریدہ فاروقی کا دوسری گھریلوملازمہ پر بھی بد ترین تشدد کا انکشاف

    By Daily Khabrainاگست 23, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(کرائم رپورٹر) غریدہ فاروقی کا کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد اور حبس بے جا میں رکھنے کا ایک اور واقعہ منظر عام پر آگیا، موصوفہ نے شاہ جمال کالونی کی رہائشی 14سالہ آمنہ کو3روز تک کمرے میں بند رکھ کر بہیمانہ تشدد کانشانہ بناتی رہی،بچی سے رابطہ نہ ہونے پر والدہ غریدہ فاروقی کے گھر پہنچی تو سکیورٹی گارڈز کے ذریعے دھکے دیکر گھر سے نکال دیا، 15پر پولیس کو کال کی جنہوں نے بچی بازیاب کروائی ،تھانہ سندر میں اندراج مقدمہ کیلئے درخواست دی تو محرر رشید نے کارروائی کی بجائے غزیدہ فاروقی کو بااثر شخصیت کہہ کر درخواست واپس لینے کا مشورہ دیتے ہوئے ٹرخا دیا، حکام بالا سے درخواست ہے کہ ہمارے ساتھ ہونےوالے ظلم پر ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔بتایا گیا ہے کہ معروف سابق اینکر پرسن غریدہ فاروقی کی جانب سے کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کا ایک کیس ختم ہوئے ابھی چند ہفتے ہی گزرے تھے کہ گزشتہ روز موصوفہ کا ایک اور کمسن گھریلو ملازمہ کو 3روز تک حبس بے جا میں رکھ کر تشدد کانشانہ بنانے کا واقعہ منظر عام پر آگیا ہے ۔ متاثرہ بچی 14سالہ آمنہ کی والدہ نسیم بی بی نے تھانہ سندر میں غریدہ فاروقی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ میں ایک غریب فیملی سے تعلق ر کھتی ہوں جس وجہ سے میں نے اپنی بیٹی 14سالہ آمنہ ظفر کو اینکر پرسن غریدہ فاروقی کے گھر پچھلے 2ماہ سے کام پر چھوڑا ہوا تھا ۔ ایک ہفتہ قبل اس نے مجھے کال کر کے کہا کہ اپنی بیٹی کو لے جاﺅ تو میں اسی دن اپنی بیٹی آمنہ مظفر کو اپنے گھر لے گئے اور میں اس سے 2ماہ کی تنخواہ کا کہا تو اس نے کہا آپ تین چار روز بعد اپنی بچی کو چھوڑ جاﺅ اور 22تاریخ کو اپنی تنخواہ لے جانا اور ہم نے اپنی بچی کو دوبارہ نوکری پر ان کے گھر چھوڑ دیا اور 15سے لے کر 19تاریخ تک ہماری بچی سے غریدہ فاروقی رابطہ کرواتی رہی اس کے بعد 20تاریخ سے لیکر 22تک رابطہ نہ ہوسکا اور میں آج تھک ہار کرغریدہ فاروقی کے گھر پہنچی تو آمنہ ظفر کے بارے میں پوچھا تو اس نے کہا کہ مجھے بچی کے بارے میں کچھ نہیں پتہ ۔ اسی دوران بچی نے ہماری آواز سنتے ہی دروازہ کھٹکھٹانہ شروع کر دیا تو اتنی دیر تک غریدہ فاروقی نے اپنے گارڈ کو کہا کہ ان کو دھکے دیکر باہر نکالیں ۔متاثرہ بچی کی والدہ نے بتایا کہ 15پر پولیس کو کال کر کے بچی غریدہ فاروقی کے گھر سے بازیاب کروائی گئی جو گزشتہ 3روز سے کمرے میںبھوکی پیاسی بند رکھی گئی تھی جبکہ اس پر تشدد بھی کیا گیا تھا ۔نسیم بی بی کی جانب سے تھانہ میں اندراج مقدمہ کی درخواست دینے کے باوجود پولیس کاروائی سے گریزاں ہے ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      وزیرِ صحت نے نوجوانوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کی وجہ نائٹ پارٹیز کو قرار دے دیا

      امریکی قونصل خانوں نے کراچی اور لاہور میں خدمات دوبارہ شروع کر دیں

      کراچی میں پانی چوری کی روک تھام کے لیے خصوصی پولیس اسٹیشن قائم

      تازہ ترین

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.