پاکستان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما ءقمر زمان کائرہ نے چینل ۵ کی خصوصی نشریات ”مرحبا رمضان “میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید غریبوں کیلئے بڑا تہوار ہے ۔پیپلزپارٹی چھورنے والوں بارے سوال کے جواب میں انہوں نے…

لاہور، کوئٹہ، مظفرآباد، ملتان (نمائندگان خبریں) پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور طوفانی بارش نے تباہی مچا دی ، ں بحق افراد کی تعداد نو ہوگئی ، درجنوں افراد زخمی ۔ پنجاب میں آندھی اور طوفانی بارش کے باعث…

لاہور (ویب ڈیسک)سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی چینل ۵ کے مقبول پروگرام براہ راست ”مرحبا رمضان“میں آمد ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ میرا لندن چھوڑ کر پاکستان آنے کا مقصدکچھ اور تھا ۔اس دوران…

نئی دلی(ویب ڈیسک) بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ پاکستان تمام تنازعات کو بات چیت سے حل کرنے کا خواہاں ہے لیکن بھارت سے مذاکرات کی بھیک نہیں مانگیں گے۔کشمیری جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارت…

اسلام آباد(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو 6 جولائی تک جواب جمع کرانے کی مہلت دی ہے۔الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما ہاشم بھٹہ کی جانب سے عمران خان کی…

راولپنڈی (خصوصی رپورٹ) حکومت نے پی ٹی آئی عہدیداروں اور سرگرم کارکنوں کا ریکارڈ اکٹھا کرنے کیلئے خفیہ اداروں کو خصوصی ٹاسک دے دیا، ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ تحریک انصاف کی طرف سے عید کے بعدوزیراعظم ہٹاﺅ تحریک…

لاہور(خصوصی رپورٹ)ایف آئی اے ملک بھر کی ہاﺅسنگ سوسائٹیز کے خلاف ان ایکشن، اب فائلوں پر اربوں روپے نہیںاکٹھے کئے جاسکیں گے۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات پر ایف آئی اے نے ملک بھر کی ہاﺅسنگ سوسائٹیز میں…