تازہ تر ین
پاکستان

” شکریہ بلاول بیٹا “

دبئی‘ لاہور (خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی جلد صحت یابی اور عمر درازی کی دعا کی ہے جس کے جواب میں شہبازشریف نے بلاول کو.

زندگی کاسب سے بڑا جواء….

کراچی(خصوصی رپورٹ)عمران خان نے وکلا اور ٹی وی میزبانوں پر مشتمل اپنی نئی ٹیم کے ساتھ وزیراعظم نواز شریف کے خلاف پاناما لیکس کی جنگ سپریم کورٹ اور میڈیا دونوں محاذوں پر لڑنے کا فیصلہ.

خواجہ سراﺅں پر عمرے کی پابندی, شرعی فتویٰ آگیا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) معروف مذہبی اسکالرو ناظم جامعہ نعیمیہ مفتی ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کی سربراہی میں جامعہ نعیمیہ کے شعبہ درارالافتاءکے مفتیان کرام نے خواجہ سراو¿ں کے حوالے سے حالیہ سعودی حکومت کی جانب سے.

ایک کے بدلے 3بھارتی سورماءہلاک،اہم ترین خبر

اسلام آباد ( صباح نیوز) ترجمان وزیراعظم مصدق ملک نے کہا ہے کہ بھارت نے جب بھی حملہ کیا اسے زیادہ جانی نقصان اٹھانا پڑا، ہمارے ایک فوجی کے بدلے ان کے 3فوجی مارے گئے۔میڈیا.

”بلاول“ کو سینئر پارٹی رہنماءکی طر ف سے بڑی پیشکش

رحیم یارخان (نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما¶ں کی جانب سے پارٹی کے مرکزی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو عملی طور پر پارلیمنٹ میں آنے کے مشورے کے بعد پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم.

نئے آرمی چیف کے نام پر مشاورت

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے اعزاز میں وزیراعظم ہاﺅس میں الوداعی عشائیہ دیا گیا۔ مسلح افواج کے سربراہان سمیت اعلیٰ عسکری اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔ وزیراعظم نے.

ہم نے جواب دیا تو بھارت کی نسلیں یاد رکھیں گی

لنڈی کوتل‘ خیبر ایجنسی ‘ راولپنڈی ‘ کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک‘ ایجنسیاں) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ بھارت نے ایل او سی پر سرجیکل اسٹرائیک کا ڈراما رچایا لیکن اگر ہم نے.

مادر وطن کیلئے اپنا آج قربان کرنیوالے قوم کے ہیرو ہیں

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے باعث شہید ہونے والے کیپٹن تیمور علی خان، حوالدار مشتاق اور لانس نائیک غلام حسین.

نیا آرمی چیف کون….؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکرٹری وزارت دفاع کی جانب سے نئی عسکری قیادت کے تقرر کیلئے سمری وزیراعظم نواز شریف کو بھجوا دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain