تازہ تر ین

زندگی کاسب سے بڑا جواء….

کراچی(خصوصی رپورٹ)عمران خان نے وکلا اور ٹی وی میزبانوں پر مشتمل اپنی نئی ٹیم کے ساتھ وزیراعظم نواز شریف کے خلاف پاناما لیکس کی جنگ سپریم کورٹ اور میڈیا دونوں محاذوں پر لڑنے کا فیصلہ کیا۔ بابر اعوان، نعیم بخاری اور فواد چوہدری کی ٹیم بنا کر عمران نے صاف اشارہ دیا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے باہر بھی یہ جنگ زیادہ جارحانہ انداز میں لڑنا چاہتے ہیں، جس کی حامد خان نے مخالفت کی تھی۔ نعیم بخاری ،بابر اعوان، فواد چوہدری تینوں مشہور ٹی وی میزبان اور تجزیہ کار ہیں۔ اب جب حامد خان باہر ہوگئے ہیں اور نعیم الحق کو بھی پیچھے کردیا گیا، اس سے عمران کی اس کیس میں بے چینی صاف نظر آتی ہے۔ اس حکمت عملی کی کامیابی کا انحصار سپریم کورٹ کی سماعت کے نتائج پر ہے، اور سب کو 30 نومبر کی اگلی سماعت کا انتظار ہے۔
سیاسی داﺅ


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain