لاہور( ویب ڈیسک ) گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے گلوکار علی ظفر کے خلاف محتسب عدالت میں دائر کی گئی درخواست گورنر پنجاب نے مسترد کردی۔ گلوکارہ میشا شفیع نے گلوکار و اداکار علی ظفر کے لیگل نوٹس کا…
شوبز
لاہور(شوبزڈیسک) اداکارہ ہنی شہزادی نے سیاسی سرگرمیاں تیز کردیں۔ہنی شہزادی پی ٹی آئی کے اُمیدوار شفقت محمود کی الیکشن مہم چلا رہی ہیں اس حوالے سے گزشتہ روز انہوںنے اپنے علاقہ جوہر ٹاو¿ن میںخواتین سے ملاقاتیں کیں اور انہیں پی…
لاہور(شوبزڈیسک)فلمسٹار صائمہ نور نے خیالات کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بقاءاور بحالی کے لیے سینئرز کو فلم میکنگ کی طرف دوبارہ آنا ہوگا،آج اگر ہمارے فلم میکرز ہر شعبے میں نیا ٹیلنٹ متعارف کروائیں تو آئندہ…
لاہور(شوبزڈیسک)پاکستانی فلمسٹار ماہرہ خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس ب±ک پر پوسٹ میں لکھا کہ وقت آگیا ہے بدلنے کا ، کیونکہ صرف ا±ٹھنا کافی نہیں ہے۔ اپنی پوسٹ میں ماہرہ خان نے مزید کہا کہ میں پریس کانفرنس…
لاہور(شوبزڈیسک)بھارتی اداکارہ جھانوی کپور اور ایشان کھتر کی رومانٹک فلم ” دھڑک“ کو سنسر سرٹیفکیٹ مل گیا،آج پاکستانی سنیماﺅں کی زینت بنے گی۔ڈائریکٹر شاشانک کائیتن کی زیر ہدایت بننے والی فلم قدامت پسندی اور آنر کلنگ جیسے مسائل کا احاطہ…
ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ زندگی میں دوسروں کو معاف کرنا اور تلخیوں کو بھول جانا بہت ضروری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ایک انٹریو میں اداکارہ کترینہ کیف کا شادی نہ کرنے سے متعلق گفتگو…
ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور 7 سال بعد فلم ’سیلوٹ‘ میں شاہ رخ خان کی ہیروئن بنیں گی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ کرینہ کپور خان اور کنگ خان کے درمیان 6…
ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ کی آئٹم گرل’ ملائکہ اروڑہ نے وعدے کے مطابق معاوضہ نہ دینے پر آسٹریلیا میں ہونے والے فیشن شو میں شرکت سے انکار کردیا۔ملائکہ اروڑہ نے صرف چند ایک ہی فلموں میں ادکاری کے جوہر دکھائے…
لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کی خوبرو اداکارہ مایا علی کی ڈیبیو فلم ’طیفا ان ٹربل‘ کل 20 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی لیکن اس سے قبل انہوں نے اپنے ساتھی اداکار ’طیفا‘ یعنی علی ظفر کے لیے جذباتی پیغام…
ممبئی (ویب ڈیسک)آنجہانی بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور اورایشان کھترنے اعتراف کیا ہے کہ دونوں آج تک کالج نہیں گئے۔فلم اور تعلیم کے درمیان رشتہ زیادہ گہرا نہیں فلم انڈسٹری پر حکمرانی کرنے والے اکثر ستارے…
