تازہ تر ین
شوبز

ایسا کیا ہو گیا کہ ماہرہ خا ن کی ساحل سمندر پر نئی تصاویر نے سو شل میڈیا پر نیا بھونچا ل پیدا کر دیا

پیرس (ویب ڈیسک) ماہرہ خان کینز فلم فیسٹیول 2018ءمیں شرکت کیلئے فرانس کے شہر کینز میں موجود ہیں جہاں سے ان کی چند ایسی تصاویر منظرعام پرآ گئی ہیں کہ ایک مرتبہ پھر پاکستانی صارفین.

اداکارہ ریچاچڈھا کو ”ہندوتوا“ کے خلاف آواز اٹھانا مہنگا پڑ گیا، انتہا پسندوں نے ریپ اور قتل کی دھمکیاں دیدیں

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ کی ورسٹائل اور بیباک اداکارہ ریچا چڈھا کو ’ہندو ازم‘ کے خلاف آواز اٹھانا مہنگا پڑ گیا اور اسے انتہاپسندوں نے سرعام ’گینگ ریپ‘ اور قتل کی دھمکیاں دے دیں۔اداکارہ.

صباءقمرکی بے لباس تصا ویر وا ئرل، مداحوں نے ’بے غیرت، بے شرم‘ کا خطاب دیکر ’جہنمی‘ قرار دیدیا

لاہور (ویب ڈیسک) صباءقمر پاکستان کی ان چند اداکاراﺅں میں سے ایک ہیں جنہیں اپنے ملک کے علاوہ بھارت میں بھی خوب شہرت ملی۔ وہ ناصرف اپنی بہترین ادکاری کے باعث اپنی پہچان رکھتی ہیں.

ریما خان فنڈ ریزنگ کےلئے امریکہ سے ناروے پہنچ گئیں

لاہور(شوبزڈیسک )فلمسٹار ریما خان امریکہ سے ناروے پہنچ گئی ہیں۔بتایاگیاکہ وہ شوکت خانم ہسپتال کے فنڈ ریزنگ شو میں شرکت کیلئے وہاں پہنچی ہیں۔ ریماخان اس حوالے سے نہایت پرجوش ہیں جسکا اظہار انہوں نے.

سارہ خان کا آغاعلی کیساتھ شادی کرنے کااعلان

لاہور(شوبز ڈیسک )اداکارہ سارہ خان نے اداکار آغا علی کیساتھ شادی کااعلان کردیا۔ بتایا گیاکہ دونوں کے درمیان کافی عرصے سے دوستی چل رہی تھی اورافواہیں گرم تھیں کہ وہ شادی کا فیصلہ کرچکے ہیں۔سارہ.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain