تازہ تر ین

کریتی سینن کی بہن نوپورکی فلمی دنیا میں قدم رکھنے کےلئے تیاریاں

ممبئی (شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن کی بہن نوپور نے فلمی دنیا میں قدم رکھنے کے لئے تیاریاں شروع کر دیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کریتی سینن کی بہن نوپور نے فلمی دنیا میں قدم رکھنے کے لئے تیاریاں شروع کر دی ہیں جس کے لئے انہوں نے پانڈی چری میں اداکاری سیکھنے کے لئے کلاسیں لے رہی ہیں جبکہ جم میں باقاعدگی سے ورزش اور اداکاری کے ساتھ ڈانس کی تربیت بھی حاصل کر رہی ہیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain