شوبز

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ نیہا دھوپیا نے انگد بیدی سنگھ سے اچانک شادی کرنے کی وجہ بتادی ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ اداکارہ نیہا دھوپیا کا کہنا تھا کہ صرف میرے دوست وغیرہ جانتے تھے کہ انگد…

ممبئی(ویب ڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیا نے انگد بیدی سنگھ سے اچانک شادی کرنے کی وجہ بتادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک طرف جہاں مداحوں نے دونوں کو نئی زندگی کی شروعات پر مبارکباد کے پیغامات بھجوائے وہی بہت سے…

لاہور (ویب ڈیسک ) چیئرمین بحریہ ٹاو¿ن ملک ریاض حسین نے مشہور مزاحیہ پروگرام ’ففٹی ففٹی‘ کے مایہ ناز اداکار ماجد جہانگیر کے طبی اخراجات اٹھانے کا اعلان کردیا۔اطلاعات کے مطابق لوگوں کو ہنسانے والے ففٹی ففٹی کے مشہور مزاحیہ…

لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ وماڈل ایشا نورنے کہا ہے کہ شوبز میں بھی میرٹ کے بجائے منظور نظر لوگوں کو نوازا جاتا ہے لیکن جولوگ سچی لگن اورمحنت کے ساتھ کسی شعبے کواپنا پروفیشن بناتے ہیں، انھیں ایک نہ ایک دن کامیابی ضرورملتی…

کراچی ( شوبزڈیسک )اداکار معمر رانا نے کہا ہے کہ وہ بھارتی فلموں میں تب تک کام نہیں کریں گے جب تک دونوں ممالک کے درمیان جاری سرد جنگ کا خاتمہ نہیں ہوجاتا۔ماضی میں بھارتی فلم میں کام کرچکاہوں مزید…

ڈھاکہ(ویب ڈیسک)حال ہی میں پریانکا نے اپنے انسٹاگرام اکاو¿نٹ پردوخوبصورت ویڈیوزشیئرزکی ہیں جن میں وہ مسلمان مہاجرین بچوں کے ساتھ بالکل ایسے گھل مل گئیں جیسے انہیں برسوں سے جانتی ہوں جب کہ بچے بھی اپنی تمام پریشانیاں بھلا کرپریانکا…

لاہور(ویب ڈیسک)تھیٹراورٹی وی کی معروف اداکارہ زارا اکبر نے خواتین کی مخصوص نشست کیلئے ایم پی اے کاانتخاب لڑنے کیلئے درخواست دیدی۔نجی رو ز نامہ کے مطابق بتایاگیاہے کہ زارااکبران دنوں لندن میں موجودہیں تاہم انہوں نے بذریعہ ڈاک اپنی…

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کا فلمی کریئر شروع ہونے سے قبل ہی تنازعات کا شکار ہوگیا ہے۔بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان…