شوبز

ممبئی (ویب ڈیسک ) گزشتہ ایک سال سے دنیا بھر کی فلم انڈسٹریز میں خواتین و اداکاراو¿ں کو جنسی طور پر ہراساں اور ’ریپ‘ کا نشانہ بنائے جانے کے حوالے سے کہانیاں سامنے آرہی ہیں۔اسی طرح بولی وڈ میں بھی…

بالی وڈ(ویب ڈیسک) کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہ ان کے خاندان میں اگرچہ بہت سے اداکار ہیں، لیکن ‘حقیقی اداکارہ’ ان کی صاحبزادی شوئتا بچن نندا ہیں۔واضح رہے کہ شوئتا نے حال ہی میں اپنے والد امیتابھ…

ممبئی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ دپیکا پڈوکون اوراداکاررنویرسنگھ کی شادی کی تاریخ منظرعام آگئی۔بالی ووڈ اداکاررنویرسنگھ کی جانب سے اداکارہ دپیکا پڈوکون کے لیے متعدد بارمحبت کا اظہارکیا گیا ہے تاہم یہ اظہارکبھی بھی کھل کردپیکا کی…

بالی وڈ اداکارہ(ویب ڈیسک)سونم کپور اور کرینہ کپور آج کل بڑے زور و شور سے اپنی فلم ‘وِیرے دی ویڈنگ’ کے پروموشن میں لگی ہوئی ہیں اور اس فلم کا پروموشن بھی وہ اپنی فلم کے انداز میں ہی کر…

ممبئی (شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے فٹنس چیلنج ”ہم فٹ تو انڈیا فٹ “کو قبول کر لیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار امیتابھ بچن نے یونین منسٹر یوتھ افیئر اینڈ سپورٹس راجیاوردھان سنگھ راٹھور (Rajyavardhan Singh Rathore)…

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ یہ سن کر خوشی ہوتی ہے کہ شائقین اپنے پسندیدہ اداکار کی فلم دیکھنے سینماجاتے ہیں لیکن یہ سچ نہیں ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور…

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ نشرت بروچا پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کے گانے ”بارش “ کی میوزک ویڈیو میں دکھائی دیں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سلسلے میں فلم ”سونو کے ٹیٹو کی سویٹی “ کی اداکارہ نشرت…

ممبئی (ویب ڈیسک)بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دنیا سے مدد کی اپیل کی ہے۔بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کیمپ کے دورے کے دوران پریانکا چوپڑا نے روہنگیا…