تازہ تر ین
شوبز

زرین خان کی کارکی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارنوجوان ہلاک

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کی کارکی ٹکرسے موٹر سائیکل سوار نوجوان ہلاک ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی شہرگوا کے علاقے انجونا میں افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں اداکارہ زرین خان کی کار.

علی ظفرایشیا کے پُرکشش مردوں میں شامل

کراچی(ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر ایشیا کے 50 پ±رکشش مردوں میں آٹھویں نمبرپر آئے ہیں۔برطانوی جریدے ایسٹرن آئی نے رواں سال ایشیا کے 50 پ±رکشش مردوں کی فہرست جاری.

بھارتی کامیڈین کپل شرما نے بھی شادی کرلی

ممبئی (ویب ڈیسک ) بالی وڈ میں شادیوں کے ٹرینڈ نے ایسا زور پکڑا ہے کہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا گزشتہ دنوں دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ساتھ ساتھ پریانکا چوپڑہ.

عمران ہاشمی کی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کا ٹریلرریلیز

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارعمران ہاشمی کی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کا ٹریلرریلیزہوتے ہی شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔فلم ’جنت‘،”بادشاہو‘ اور’اظہر‘ جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہردکھانے والے اداکار عمران ہاشمی کی اگلی فلم.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain