تازہ تر ین
کھیل

ابوظہبی ٹیسٹ دوسرا دن؛ آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری

ابو ظہبی: ابوظہبی ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز آسٹریلیا کی جانب سے ایرون فنج اور مچل اسٹارک نے.

ابوظہبی ٹیسٹ: آسٹریلیا کے 7 کھلاڑی 91 رنز پر آؤٹ

ابو ظہبی(ویب ڈیسک )آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی باﺅلرز کا جادو چل گیا، محض 91 رنز پر 7 آسٹریلوی کھلاڑیوں پویلین لوٹ گئے۔شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ.

بابر اعظم آخر ٹیسٹ ٹیم میں کیوں ہیں؟

دبئی (ویب ڈیسک)شیخ زید اسٹیڈیم میں ابوظہبی ٹیسٹ کے پہلے دن 22 ویں اوور کی چوتھی گیند پر بابر اعظم نیتھن لیون کی گیند پر ا±س وقت کریز سے نکل کر کھیلتے ہوئے بولڈ ہوگئے.

ابوظہبی ٹیسٹ: فخر زمان، سرفراز احمد ڈٹ گئے

اابو ظہبی:(ویب ڈیسک) پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ مشکلات کا شکار ہے اور ا?دھی ٹیم 60 رنز سے قبل ہی پویلین لوٹ گئی۔شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جانے.

فخر زمان اور میر حمزہ کی ٹیسٹ کیپ بھی کام نہ آ سکی ، 57 پر پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین واپس ، مشکلات میں گھر گئی

ابوظہبی(ویب ڈیسک ) دو ٹیسٹ میچز کی سیریزکے آخری میچ میں پاکستانی بلے باز آسٹریلیوی سپنرز کے سامنے شدید مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں۔شیخ زید سٹیڈیم،ابوظہبی میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کے.

جے سوریا پر بھی کرپشن کا الزام لگ گیا

کولبو(نیوزایجنسیاں)سابق عظیم سری لنکن بلے باز اور سابق چیف سلیکٹر سنتھ جے سوریا پر کرپشن کے الزامات لگے ہیں جہاں ان پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی شقوں کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔آئی.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain