Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 53 روز بعد مظفرآباد میں انٹرنیٹ سروس بحال
    • آئی سی سی رینکنگ: پاکستان دوسرے نمبر پر برقرار
    • کربلا میں اربعین موکب کے قریب امریکی فضائی حملہ
    • پاکستان نے چین کا 1.4 ارب ڈالر قرض واپس کر دیا، ری فنانسنگ چند ہفتوں میں متوقع
    • ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئے
    • پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر مینز والی بال چیمپئن شپ اپنے نام کر لی
    • جو روٹ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر
    • اسٹیفن فلیمنگ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر
    • اروبا مرزا نے ثاقب چدھڑ کے ساتھ مبینہ چیٹ شیئر کر دی، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی
    • "پاکستان کا ‘اینٹی کاکروچ اسپرے’ اتنا مؤثر ہے کہ یہاں کوئی کاکروچ نہیں بچا، پاکستان کا بھارت سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، ہر ملک کے اپنے حالات اور ڈائنامکس ہوتے ہیں۔” — اعجاز الحق
    • کویتی وزیرِ خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
    • لٹن داس بنگلہ دیش کی ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر
    • ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کے انتظام سے متعلق تجاویز کا تبادلہ
    • امریکا اور سعودی عرب کے فضائی حملوں میں کم از کم 20 عراقی جنگجو ہلاک
    • وسیم اکرم نے کراچی میں گمشدہ پالتو کتے کی تلاش پر ڈھائی لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا
    • ایران کو جلد چینی ساختہ فضائی دفاعی میزائل نظام ملنے کا امکان
    • ایلون مسک کی دولت میں 50 فیصد سے زائد کمی، مالیت 1.45 ٹریلین ڈالر سے گھٹ کر 715 ارب ڈالر رہ گئی
    • پی سی بی ستمبر میں قذافی اسٹیڈیم میں نیا کرکٹ میوزیم کھولے گا
    • پاکستانی کوہ پیماؤں نے تاریخ رقم کر دی، ہندوکش کی 7,050 میٹر بلند تھالو زوم چوٹی سر کر لی
    • ثاقب چدھڑ کا عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کو آئی فون گفٹ کرنے کی پیشکش
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بابر اعظم آخر ٹیسٹ ٹیم میں کیوں ہیں؟

    By Daily Khabrainاکتوبر 16, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دبئی (ویب ڈیسک)شیخ زید اسٹیڈیم میں ابوظہبی ٹیسٹ کے پہلے دن 22 ویں اوور کی چوتھی گیند پر بابر اعظم نیتھن لیون کی گیند پر ا±س وقت کریز سے نکل کر کھیلتے ہوئے بولڈ ہوگئے جب ٹیم پاکستان 57 رنز پر پہلی چار وکٹیں گنوا چکی تھی۔ بابر اعظم کی اس انتہائی غیر ذمہ داری پر ڈریسنگ روم میں بیٹھے کوچ مکی آرتھر نے غصے میں اپنا سر پکڑ لیا تھا۔مان لیا کہ بابر اعظم سے غلطی سرزد ہوگئی اور وہ غلط اسڑوک کھیلتے ہوئے پویلین لوٹ گئے لیکن کیا یہ صرف بابر اعظم کی کوتاہی ہے؟ کوچ اور سلیکشن کمیٹی کا کوئی قصور نہیں، جو بابر اعظم کو طویل دورانیے میں مسلسل آزما رہی ہے۔یہاں آپ کی معلومات میں اضافے کے لیے دلچسپ امر پیش ہے کہ اکتوبر 2016ئ میں پہلی بار ٹیسٹ ٹیم کے لیے منتخب ہونے والے بابر اعظم دو سال سے پاکستان میں فرسٹ کلاس کرکٹ کا ایک میچ نہیں کھیلے اور دائیں ہاتھ کے اس بیٹسمین کی تکنیک سے ہٹ کر ٹیسٹ کرکٹ میں ٹمپرامنٹ کا یہ معاملہ ہے کہ ابوظہبی ٹیسٹ کی پہلی اننگز جہاں بابر صفر پر آو¿ٹ ہوئے، وہ ان کی 28 ویں ٹیسٹ اننگز تھی۔اس بیٹسمین نے ٹیسٹ کرکٹ میں صرف چار ایسی اننگز کھیلی ہیں، جہاں انہوں نے 20 کے ہندسے کو عبور کیا، اس دوران بابر اعظم کی 6 ایسی اننگز بھی ہیں جہاں وہ صفر پر ہی پویلین لوٹ چکے ہیں۔اس ساری صورت حال میں ہر کسی کی زبان پر اب صرف ایک ہی سوال ہے کہ کیا بابر اعظم کی ٹیسٹ ٹیم میں واقعی جگہ بنتی ہے؟ یقیناً 15 ٹیسٹ کی 28 اننگز میں 27 کی اوسط سے کھیلنے والے دائیں ہاتھ کے بلے باز کی ٹیسٹ ٹیم میں شمولیت پر تحفظات کا شدت سے اظہار کیا جارہا ہے، وہیں دوسری جانب سلیکشن کمیٹی بضد ہے کہ فرسٹ کلاس کرکٹ میں رنز کے انبار لگانے والے فواد عالم کو نہیں کھلانا۔کچھ ایسا ہی معاملہ اب لاہور کے 27 سالہ عثمان صلاح الدین کے حوالے سے بھی سر اٹھا رہا ہے، جنھوں نے قومی ٹیم کے ساتھ کئی دورے کیے، متبادل کھلاڑی کی حیثیت سے پانی پلاتے پلاتے آخر کار اس سال جون میں انھیں انگلینڈ کے خلاف لیڈز کے میدان میں ٹیسٹ ڈیبیو کا موقع ملا، جہاں پہلی باری میں وہ چار اور دوسری آزمائش میں 102 گیندوں پر 33 رنز بنا کر آو¿ٹ ہوئے، تاہم دبئی کے بعد ابوظہبی میں بھی وہ ڈریسنگ روم تک ہی محدود ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      آئی سی سی رینکنگ: پاکستان دوسرے نمبر پر برقرار

      ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئے

      پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر مینز والی بال چیمپئن شپ اپنے نام کر لی

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.