Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
    • گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
    • ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جے سوریا پر بھی کرپشن کا الزام لگ گیا

    By Daily Khabrainاکتوبر 16, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کولبو(نیوزایجنسیاں)سابق عظیم سری لنکن بلے باز اور سابق چیف سلیکٹر سنتھ جے سوریا پر کرپشن کے الزامات لگے ہیں جہاں ان پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی شقوں کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔آئی سی سی نے سنتھ جے سوریا کو اینٹی کرپشن کی دو شقوں کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا ہے اور انہیں 14دن کے اندر جواب جمع کرانے کا کہا گیا ہے۔جے سوریا پر الزام ہے کہ انہوں نے میچ فکسنگ کے سلسلے میں آئی سی سی سے تعاون نہیں کیا گیا اور اس حوالے سے معلومات بھی چھپائیں۔ماضی میں دو مرتبہ سری لنکن کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر کی ذمے داریاں انجام دینے والے جے سوریا پر الزام ہے کہ جب گزشتہ ہفتے آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ ایلکس مارشل کے دورہ سری لنکا کے دوران ان سے کرپشن پر تحقیقات میں مدد کی درخواست کی گئی تو انہوں نے منع کردیا۔ان پر الزام ہے کہ انہوں نے بغیر کسی ٹھوس وجہ کے اینٹی کرپشن یونٹ سے تعاون کرنے سے انکار کیا اور تفتیش میں تعاون کی اینٹی کرپشن یونٹ کی درخواست پر صحیح اور مکمل معلومات و دستاویزات فراہم کرنے میں ناکام رہے۔

    آئی سی سی کے مطابق سابق سری لنکن کپتان نے تفتیش میں رکاوٹ بننے کی کوشش کی جبکہ اس کے ساتھ ساتھ ان پر تفتیش سے متعلق ایسی معلومات یا دستاویز کو چھپانے، تبدیل کرنے یا ضائع کرنے کا الزام ہے جو ثبوت تک رہنمائی کرے ۔

    اور غلط اقدامات کے حوالے سے ثبوت کی کھوج میں مددگار ہو۔یاد رہے کہ رواں سال کے آغاز میں قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ ٹی وی نے کرکٹ میں کرپشن کے حوالے سے ایک اسٹنگ آپریشن کی تھا جس پر آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے تحقیقات کا آغاز کیا تھا۔ان دستاویزی فلموں میں دکھایا گیا تھا کہ کس طرح میچ فکسرز نے 2016 میں سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میچ اور گزشتہ سال سری لنکا اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے ٹیسٹ کو فکس کیا تھا۔جے سوریا پہلی مرتبہ 2013 سے 2015 ورلڈ کپ سری لنکن کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر رہے تاہم تحقیقات کا محور بحیثیت چیف سلیکٹر ان کا دوسرا دور ہے جب وہ ستمبر 2017 چیف سلیکٹر رہے اور پھر ٹیم کی خراب کارکردگی پر اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔جو سوریا نے 1989 سے 20111 تک 110 ٹیسٹ، 445 ون ڈے اور 31 ٹی20 انٹرنیشنل میچوں میں سری لنکا کی نمائندگی کرتے ہوئے 42 سنچریوں کی مدد سے مجموعی طور پر 21ہزار سے زائد رنز بنائے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا

      مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح

      محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.