پرویڈنس(سپورٹس ڈیسک)سہیل تنویرکے آخری اوورمیں لگائے گئے چھکے نے گیاناایمزون وارئیرزکوکیریبین پریمیئرلیگ کے فائنل کاٹکٹ دلوادیا۔ لوسکورنگ میچ میں فاتح سائیڈنے دفاعی چمپئن ٹرینبگو نائٹ رائیڈرزکیخلاف 123 رنزکاہدف 19.5 اوورز میں 8وکٹوں پر پوراکیا۔پاکستانی آل.
13
ستمبر 2018