تازہ تر ین
کھیل

ٹی 20 قومی سکواڈنے زمبابوے میں ڈیرے ڈال لیے

ہرارے (آئی این پی ) تین ملکی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت کیلئے قومی کرکٹ ٹیم زمبابوے پہنچ گئی، پاکستان، زمبابوے اور آسٹریلیا کے درمیان دلچسپ سیریز کا آغاز یکم جولائی سے ہوگا۔ تفصیلات کے.

پری کوارٹر فائنل مرحلے کےلئے میدان کل سے سجے گا

ماسکو(اے پی پی)اکیسواں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 2018ءاختتامی مرحلے کی طرف گامزنہے۔ تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ کا پری کوارٹر فائنل مرحلہ (کل) ہفتہ سے شروع ہوگا۔ فیفا ورلڈ کپ کا پہلا پری کوارٹر.

زمبابوے ٹرائنگولرسیریزسے خدشات کے بادل دور

ہرارے(آئی این پی ) آسٹریلوی ٹیم کو سیکیوریٹی کی ضمانت ملنے کے بعدزمبابوے ٹرائنگولرسیریزسے خدشات کے بادل دورہوگئے ، آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے کہاہے کہ ان کی ٹیم ٹرائنگولر ٹی.

کولمبیا ، جاپان فائنل 16میں ،سینیگال کی کہانی ختم

ماسکو(نیوزایجنسیاں)فیفا ورلڈکپ کے گروپ مقابلوں میں کولمبیا اور جاپان کی ٹیموں نے ناک آو¿ٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جب کہ سینیگال کی ٹیم فیئر پلے ٹائی بریک پر ٹورنامنٹ سے باہر ہو.

ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے ورلڈ نمبر 2 ارجنٹینا کو 4-1 سے آو¿ٹ کلاس کردیا

بریڈا(ویب ڈیسک)چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ورلڈ نمبر دو ارجنٹینا کو چار کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔نیدرلینڈز کے شہر بریڈا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain