ویب ڈیسک : دنیا کا پہلا آف لائن مترجم ہیڈفون بنایا گیا ہے جو اب آف لائن رہتے ہوئے بھی کئی زبانوں کا بخوبی ترجمہ کرسکتا ہے۔ اس مترجم ایئربڈ کا نام ’ٹائم کیٹل ٹو‘ ہے جس پر 2017 سے تحقیق…
سائنس و ٹیکنالوجی
ویب ڈیسک : یسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ لپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک کو دنیا میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ کا اعزاز حاصل تھا لیکن اب زوم نے ٹک ٹاک سے یہ اعزاز…
(ویب ڈیسک )جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ لپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک کو دنیا میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ کا اعزاز حاصل تھا لیکن اب زوم نے ٹک ٹاک سے یہ اعزاز چھین…
ویب ڈیسک : مقبول سرچ انجن گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ ماہ سے ان تمام ویب سائٹس سے ایسے اشتہارات پر پابندی عائد کردے گا جو کورونا وائرس سے متعلق سازشی نظریات کو فروغ دے رہے ہیں۔…
قاہرہ: مصر میں یوٹیوب ویڈیو سے متاثر ہوکر کم عمر لڑکی نے 4 سالہ بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ مصر کے علاقے الجیزہ میں پیش آیا جہاں 14 سالہ…
ویب ڈیسک : سلیکان ویلی: ایپل کارپوریشن نے گزشتہ ہفتے اپنی آن لائن ڈیویلپرز کانفرنس میں جدید ترین آپریٹنگ سسٹم ’’آئی او ایس 14‘‘ کا اعلان کردیا ہے جسے نئے آئی فون، میک بُک اور آئی پیڈ کا لازمی حصہ بنایا…
ویب ڈیسک : واٹس ایپ نے متعدد نئے فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جو فیس بک کی زیرملکیت اپلیکشن میں آئندہ چند ہفتوں میں صارفین کو دستیاب ہوں گے۔ ان میں سے بیشتر فیچرز کے بارے میں تو…
ویب ڈیسک:حکومت نے 48 درآمدی اشیاء اور آلات کی امپورٹ ڈیوٹی میں اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے 48 درآمدی اشیاء اور آلات کی امپورٹ ڈیوٹی میں اضافہ کردیا ہے جس کا ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا…
ویب ڈیسک:نیٹ فلکس نے امریکا کی افریقی امریکی کمیونٹیز کی براہ راست مدد کرنے والے مالیاتیاداروں اور تنظیمو ں کے لیے 100 ملین ڈالر مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابقنیٹ فلکس نے اپنی بلاگ پوسٹ…
لاہور ویب ڈیسک : آن لائن گیمز کا جنون ایک اور نوجوان کی جان نگل گیا۔ ٹاسک مکمل کرنے میں ناکامی کے بعد لاہور کی پنجاب ہاوسنگ سوسائٹی کے ایک اور نوجوان لڑکے نے خودکشی کرلی۔ ڈان نیوز کے مطابق لڑکے…
