لاہور: بھارتی ہیکرز کی جانب سے حکومت پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی۔ بھارتی ہیکرزکی جانب سے حکومت پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کرکے ویب سائٹ پربھارتی ترنگا اورترانہ لکھ دیا،حکومت پاکستان کی ویب سائٹ میں مختلف وزارتوں سے متعلق معلومات موجود ہیں۔

Error 403: The request cannot be completed because you have exceeded your quota..
Domain code: youtube.quota
Reason code: quotaExceeded