Tag Archives: harry poter house.jpg

ہیری پوٹر کا گھر برائے فروخت ،وجہ کیا بنی ؟

لاہور(خصوصی رپورٹ)کیا آپ اپنی عمر سے قطع نظر ہیری پورٹر فلم سیریز کے دیوانے ہیں؟ تو پھر یہ اچھی خبر یقینا آپ کیلئے ہے۔برطانیہ میں فلم سیریز کے مرکزی
ردار ہیری پورٹر کے آبائی گھر کو فروخت کیلئے پیش کردیا گیا ہے ۔یہ گھر سیریز کی ساتویں فلم ہیری پورٹر اینڈ دا ڈیتھلی ہالوز میں دکھایا گیا ہے ۔خوبصورت باغ اور 6 بیڈرومز پر مشتمل اس گھر کی قیمت 10 لاکھ ڈالر مقرر کی گئی ہے ،اس کا داخلی دروازہ نہایت خوبصورت اور منفرد ہے ۔اس دروازے کو برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاہ 10 ڈاننگ سٹریٹ کے دروازے کے بعد سب سے زیادہ عکس بند کئے جانیوالے دروازے کا اعزاز بھی حاصل ہے ۔