Tag Archives: havalian

حویلیاں طیارہ حادثہ کا چونکا دینے والا انکشاف ….اہم شخصیات کی قبر کشائی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)حویلیاں طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونیوالے عملہ کے 5ارکان کی قبر کشائی کا فیصلہ ،نجی ٹی وی کے مطابق عملہ کو نشہ آور یا زہریلی شے کھلانے جانیکا انکشاف ہو اہے ۔پمز انتظامیہ کو قبر کشائی کیلئے احکامات جاری ہوگئے ہیں۔