Tag Archives: MUSLIM

مسلمان خاتون کا ٹرمپ کو طمانچہ

واشنگٹن/ ملتان (خصوصی رپورٹ)امریکی صدر ٹرمپ کی سفری پابندی پر شدید تنقید کرتے ہوئے وائٹ ہاﺅس کے سٹاف میں شامل مسلمان خاتون رومانہ احمد نے ملازمت چھوڑ دی۔ وہ حجاب اوڑھتی ہیں۔ بنگلہ دیشی نژاد رومانہ نے 2011میں وائٹ ہاﺅس میں ملازمت اختیار کی تھی۔ رومانہ نے کہا کہ ٹرمپ نے مسلمانوں کو بدنام کیا ہے۔