Tag Archives: noor bukhari.jpg

پانچویں شادی کا فی الحال ارادہ نہیں :نور

لاہور (خصوصی رپورٹ) اداکارہ نور بخاری نے اپنی پانچویں شادی سے متعلق فیصلہ سنا دیا۔ نور جن کی حال ہی میں اپنے چوتھے شوہر سے علیحدگی ہوئی ہے، نے کہا فی الحال ان کا پانچویں شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ وہ صرف ابھی اپنے آپ پر توجہ دے رہی ہیں۔