Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email لاہور (خصوصی رپورٹ) اداکارہ نور بخاری نے اپنی پانچویں شادی سے متعلق فیصلہ سنا دیا۔ نور جن کی حال ہی میں اپنے چوتھے شوہر سے علیحدگی ہوئی ہے، نے کہا فی الحال ان کا پانچویں شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ وہ صرف ابھی اپنے آپ پر توجہ دے رہی ہیں۔