معروف ڈائریکٹر وجاہت حسین نے اشارہ دیا ہے کہ متوقع ڈرامہ ’’مٹی دے باؤے‘‘ کا پہلا ٹیزر جلد ریلیز ہونے والا ہے۔ اس خبر نے ڈرامہ شائقین میں جوش بڑھا دیا ہے اور مداح ٹیزر کا بےصبری سے انتظار کر رہے ہیں۔
وجاہت حسین نے ’’مٹی دے باؤے‘‘ کے ٹیزر کی جھلک دے کر مداحوں میں جوش بڑھا دیا

