Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 7 اکتوبر کی تیسری برسی، غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 2 افراد جاں بحق
    • میسی آنسوؤں کے ساتھ رخصت، ارجنٹینا کیلئے آخری میچ میں شاندار کارکردگی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد واداتوں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • آبنائے ہرمز کے قریب ٹینکر پر حملہ عمان نے 10 اہلکاروں کو ریسکیو کرلیا
    • جوڑے پل ضرار شہید روڈ واسا کی جانب سے غیر معیاری اور مسترد پائپ استدمال کرنے کا انکشاف
    • سرکاری اداروں کے نقصانات میں 22 فیصد اضافہ 7220 ارب ہوگئے
    • کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع
    • کارڈیک ڈسپوزیبلز سینٹرل پروکیورمنٹ اربوں روپے کی خریداری مارکیٹ سروے کمیٹی پر سوالات کا انبار۔کھڑا ہو گیا
    • آزاد کشمیر میں بارش اوربرفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی
    • سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے
    • خبر کے حوالے ڈاکٹر عبدالرحمن سے موقف کیلئے رابطہ کیا گیا تاہم انہوں نے کال اٹینڈ نہیں کی، اگر وہ موف دینا چاہیں تو ادارہ اسے من و عن شائع کریگا
    • امریکا نے متحدہ عرب امارات کیلئے ایک ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت منظور کرلی
    • ڈائریکٹر ای ٹی او کا میڈیا ٹائون میں ٹیکس سہولت سینٹر قائم کرنیکا اعلان
    • سب انجینئر کا موقف دینے سے گریز
    • انکوائری شروع ہوچکی’جلد تحقیقات مکمل ہو جائینگی:ترجمان
    • روس میں طاعون کا خوف، دوسری ہلاکت کی رپورٹ
    • بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سے ملاقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
    • سپین:ندائے کشمیر کے زیراہتمام کشمیر بنے گا پاکستان کانفرنس کا انعقاد
    • فاطمہ فرٹیلائزر کی GCNPایوارڈز کے انسانی حقوق شعبہ میں پہلی پوزیشن
    • ہارٹ اٹیک خطرات کم کرنیوالی اہم دوا کے 10 بیچ غیرمعیاری نکل آئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    میسی آنسوؤں کے ساتھ رخصت، ارجنٹینا کیلئے آخری میچ میں شاندار کارکردگی

    By Khabrain Newsاکتوبر 7, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لیونل میسی نے ارجنٹینا کی قومی ٹیم کیلئے اپنے 21 سالہ شاندار انٹرنیشنل کیریئر کا اختتام جذباتی انداز میں کیا۔ بینن کے خلاف اپنے آخری میچ میں میسی نے ایک گول اور دو اسسٹس کی مدد سے ارجنٹینا کو 3-0 سے کامیابی دلائی۔ بیونس آئرس کے مونومینٹل اسٹیڈیم میں 85 ہزار سے زائد شائقین نے میسی کو الوداع کہا۔ میچ سے قبل ٹیم بس کے راستے میں موجود مداحوں کو دیکھ کر میسی کی آنکھوں میں آنسو آگئے، جبکہ اسٹیڈیم میں بھی انہیں بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ میچ کے پہلے ہاف میں کوئی گول نہ ہوسکا، تاہم دوسرے ہاف میں میسی نے نکولس اوتامندی کو پہلا گول کرنے کیلئے اسسٹ فراہم کی۔ اس کے بعد انہوں نے نوجوان کھلاڑی نیکو پاز کو دوسرا گول کرنے میں مدد دی، جبکہ 71ویں منٹ میں پنالٹی پر خود گول کرکے ارجنٹینا کی برتری 3-0 کردی۔ یہ ان کا قومی ٹیم کیلئے 126واں گول تھا۔ میسی نے میچ کے بعد جذباتی گفتگو میں کہا کہ ارجنٹینا کی جرسی پہننا ان کیلئے 20 سال سے زائد عرصے تک بہت بڑے فخر کی بات رہی اور قومی ٹیم کیلئے مزید نہ کھیلنا ان کیلئے تکلیف دہ ہوگا۔ میسی نے ارجنٹینا کی جانب سے 208 میچز کھیلے اور قومی ٹیم کے سب سے زیادہ میچ کھیلنے والے اور سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی کے طور پر الوداع کہا۔ ان کے دور میں ارجنٹینا نے 2021 کوپا امریکا اور 2022 ورلڈ کپ سمیت اہم عالمی اعزازات اپنے نام کیے۔ میچ کے اختتام پر ڈرون شو، آتش بازی اور شائقین کی جانب سے بھرپور خراجِ تحسین کے ساتھ میسی کو رخصت کیا گیا، جبکہ ان کے ساتھی کھلاڑی اور مخالف ٹیم کے ارکان بھی ان کے گرد جمع ہوگئے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سمریتی مندھانا بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر

      کیمرون گرین جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر

      سوراو گنگولی دہلی کیپیٹلز کے ہیڈ کوچ مقرر

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا

      آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی

      جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.