لندن(این این آئی) برطانیہ کے وزیر خزانہ جان ہیلی نے اپنا پہلا بجٹ پیش کرتے ہوئے گیس بلوں میں اضافی مقررہ چارجز ختم کرنے، لاکھوں گھرانوں کو مالی امداد دینے اور کھانے پینے کی 100 سے زائد اشیاء پر درآمدی محصولات معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق بجت میں گیس بلوں پر مقررہ یومیہ چارجز 2027 میں ختم کیے جائیں گے، جس سے تقریباً60 فیصد صارفین کو سالانہ اوسطاً 45پائونڈ کی بچت ہوسکتی ہے۔ اس کے علاوہ انگلینڈ میں کونسل ٹیکس کے مخصوص درجوں میں آنے والے تقریباً20 ملین گھرانوں کو توانائی کے اخراجات کے لیے 100 پائونڈ فی گھرانہ دیے جائیں گے۔ ادائیگیاں جنوری 2027 سے شروع ہوں گی۔ وزیر خزانہ نے بجلی کے بلوں پر ٹیکس میں رعایت جون 2027 تک بڑھانے اور ایندھن پر محصول میں کمی بھی برقرار رکھنے کا اعلان کیا۔
بریکنگ نیوز
- القائم مل کے قریب تیز رفتار ہائی ایس اور کیری وین میں تصادم
- موٹر سائیکل کھائی میں گرنےسے 55 سالہ شخص جاں بحق
- تھانہ بنی پولیس کی کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
- ذاتی تنازعہ پر شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے موت کی سزا سنا دی
- گھر کو آگ لگا کر خواتین اور بچوں کو جلانے کی مبینہ کوشش
- منشیات کے خلاف کارروائیاں،4 منشیات سپلائر گرفتار، 6 کلو سے زائد چرس برآمدمنشیات کے خلاف کارروائیاں،4 منشیات سپلائر گرفتار، 6 کلو سے زائد چرس برآمد
- سی ڈی اے کی غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں تیز
- قاضیاں رورل ہیلتھ سنٹر کی ایکسرےمشین 8 ماہ سے غیر فعال
- ٹیٹرا پیک اور ڈبلیو ڈبلیو ایف کیکارٹن ری سائیکلنگ پر لاہور کے اسکول کی پذیرائی
- اٹک پولیس کا منشیا ت فرو شوں اور ناجائزاسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائیاں
- اسلام آباد میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ریکارڈ چالان
- اسلام آباد میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ریکارڈ چالان
- فضائی آلودگی میںلاہور دنیا کے بڑے شہروں میں پہلے ،نئی دہلی دوسرے نمبرپر رہا
- مولانا فضل الرحمن کے بیان پر محسن نقوی کا سخت ردعمل
- انسانی حقوق کی شکایات کیلئے مشترکہ ڈیجیٹل پورٹل قائم کرنے کا فیصلہ
- شانگلہ : ریاست دور کا تاریخی پل دو دہائیوں کے بعد تعمیر کے قریب’ پل کی خستہ حالی کے مناظر ‘ دوسری طرف تجاوزات برقرار ہیں۔
- 25کلوواٹ تک سولر کنکشنز کی نیٹ میٹرنگ بلنگ اختیارات سرکلز کو منتقل
- سائبر سکیورٹی اب ہر شہری کے تحفظ کا معاملہ ہے: شزہ فاطمہ
- بینکوں میں نقد لین دین کی رپورٹنگ کی حد 30 لاکھ روپے مقرر
- فضائی آلودگی میںلاہور دنیا کے بڑے شہروں میں پہلے ،نئی دہلی دوسرے نمبرپر رہا
