Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • القائم مل کے قریب تیز رفتار ہائی ایس اور کیری وین میں تصادم
    • موٹر سائیکل کھائی میں گرنےسے 55 سالہ شخص جاں بحق
    • تھانہ بنی پولیس کی کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • ذاتی تنازعہ پر شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے موت کی سزا سنا دی
    • گھر کو آگ لگا کر خواتین اور بچوں کو جلانے کی مبینہ کوشش
    • منشیات کے خلاف کارروائیاں،4 منشیات سپلائر گرفتار، 6 کلو سے زائد چرس برآمدمنشیات کے خلاف کارروائیاں،4 منشیات سپلائر گرفتار، 6 کلو سے زائد چرس برآمد
    • سی ڈی اے کی غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں تیز
    • قاضیاں رورل ہیلتھ سنٹر کی ایکسرےمشین 8 ماہ سے غیر فعال
    • ٹیٹرا پیک اور ڈبلیو ڈبلیو ایف کیکارٹن ری سائیکلنگ پر لاہور کے اسکول کی پذیرائی
    • اٹک پولیس کا منشیا ت فرو شوں اور ناجائزاسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائیاں
    • اسلام آباد میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ریکارڈ چالان
    • اسلام آباد میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ریکارڈ چالان
    • فضائی آلودگی میںلاہور دنیا کے بڑے شہروں میں پہلے ،نئی دہلی دوسرے نمبرپر رہا
    • مولانا فضل الرحمن کے بیان پر محسن نقوی کا سخت ردعمل
    • انسانی حقوق کی شکایات کیلئے مشترکہ ڈیجیٹل پورٹل قائم کرنے کا فیصلہ
    • شانگلہ : ریاست دور کا تاریخی پل دو دہائیوں کے بعد تعمیر کے قریب’ پل کی خستہ حالی کے مناظر ‘ دوسری طرف تجاوزات برقرار ہیں۔
    • 25کلوواٹ تک سولر کنکشنز کی نیٹ میٹرنگ بلنگ اختیارات سرکلز کو منتقل
    • سائبر سکیورٹی اب ہر شہری کے تحفظ کا معاملہ ہے: شزہ فاطمہ
    • بینکوں میں نقد لین دین کی رپورٹنگ کی حد 30 لاکھ روپے مقرر
    • فضائی آلودگی میںلاہور دنیا کے بڑے شہروں میں پہلے ،نئی دہلی دوسرے نمبرپر رہا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ترکیہ کے مشہور سیاحتی عالقے کا پوڈوشیا میں آتش فشانی چٹان کے تودے گرنے سے 3 افراد ہلاک

    By Khabrain Newsاکتوبر 30, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(خبریں ڈیجیٹل)ترکیہ کے مشہور سیاحتی علاقے کاپاڈوشیا میں آتش فشانی چٹان کے تودے سمیت گرنے سے کم از کم 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے  مطابق حادثہ جمعرات کو علاقے کے قصبے گوریمے میں پیش آیا جہاں چٹان کی ایک ساخت، جسے پری چمنی کہا جاتا ہے اچانک ٹوٹ کر نیچے آگری۔یہ واقعہ سیاحتی مقام کے ایک داخلی راستے کے قریب پارکنگ کے قریب پیش آیا۔ امدادی کارکن ملبے میں دبے مزید افراد کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔گورنر حسین کوک نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں سے دو ترک شہری تھے جبکہ تیسرے شخص کی شناخت سے متعلق تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔انھوں نے مزید بتایا کہ حالیہ شدید بارشیں چٹان گرنے کی ممکنہ وجہ ہو سکتی ہیں۔ واقعے کے بعد طبی عملے اور امدادی ٹیموں کو جائے حادثہ پر روانہ کیا گیا۔ترک وزیرِ انصاف آکن گورلیک نے واقعے کی تحقیقات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔واضح رہے کہ کاپاڈوشیا وسطی ترکیہ میں واقع ہے اور اپنی منفرد چٹانی ساختوں، زیرِ زمین قدیم شہروں اور سیاحتی اہمیت کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے۔ یہ علاقہ یونیسکو کے عالمی ورثے کی فہرست میں بھی شامل ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      القائم مل کے قریب تیز رفتار ہائی ایس اور کیری وین میں تصادم

      موٹر سائیکل کھائی میں گرنےسے 55 سالہ شخص جاں بحق

      تھانہ بنی پولیس کی کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.