تازہ تر ین

مہوش حیات کی ہم شکل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

کراچی(شوبز ڈیسک) کہتے ہیں اس دنیا میں ایک جیسی شکل کے سات افراد موجود ہوتے ہیں، کچھ لوگ اس پر یقین کرتے ہیں جبکہ کچھ لوگ اسے محض ایک مفروضہ مانتے ہیں۔ لیکن یہ بھی سچ ہے کہ ایک جیسی شکل تو نہیں لیکن کچھ لوگوں کے چہرے بہت حد تک ایک دوسرے سے ملتے ہیں، گزشتہ کچھ دن پہلے سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کے ہم شکل نے دھوم مچا دی تھی۔ اور اب پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی ہم شکل خاتون نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے، وہ خاتون کوئی اور نہیں بلکہ بھارت کی معروف اداکارہ نرگس فخر ی ہیں۔ دونوں کے درمیان مشابہت اتنی زیادہ ہے کہ دیکھنے والوں کو یقین نہیں ہوتا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain