تازہ تر ین

علیم ڈار کا ریکارڈ برابر ۔۔۔

پورٹ الزبتھ(آن لائن) علیم ڈار کا سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچزسپروائز کرنے کا ریکارڈ برابر،علیم ڈارجنوبی افریقا اورسری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں امپائرنگ کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔جو ا±ن کے 16 سالہ کیرئیرکا مجموعی طورپرتین سواکتیسواں انٹرنیشنل میچ ہے۔پاکستانی امپائرنےسابق جنوبی افریقی امپائرروڈی کوئرٹزن کا ریکارڈ برابرکیا ہے۔،آئی سی سی کےایلیٹ امپائرزپینل میں شامل علیم ڈارکا یہ ایک سوآٹھواں ٹیسٹ میچ ہے۔ وہ 182 ون ڈےانٹرنیشنل اور41 ٹی ٹوئنٹی میچزبھی سپروائز کرچکے ہیں۔علیم ڈارنے 2009، 2010 اور2011 میں مسلسل تین مرتبہ دنیا کےبہترین امپائرکا ایوارڈ بھی حاصل کیا


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain