تازہ تر ین

ایٹمی ہتھیاروں کے بارے چینی صدر کا حیران کن بیان

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے ظلم و زیادتی کا نشانہ بننے والے ممالک کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ برے ممالک چھوٹے ملکوں پر اپنی مرضی ٹھونسنے کے بجائے ان سے برابری کا سلوک کریں۔ تفصیلات کے مطابق چینی صدر کا اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تمام بڑی طاقتیں ایک دوسرے کے اہم مفادات کا احترام کریں، ہمیں ایک یا ایک سے زیادہ ملکوں کی اجارہ داری مسترد کرنی چاہئے۔ ایٹمی ہتھیاروں کو بھی مرحلہ وار مکمل تباہ کرنا چاہئے اور اس کے بعد ایٹمی ہتھیار بنانے پر مکمل پابندی لگانا ہو گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain