تازہ تر ین

پی ٹی وی حملہ کیس: پرویزخٹک، طاہرالقادری اور جہانگیر ترین بدستور مفرور قرار

اسلام آباد(ویب ڈیسک )انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک، ڈاکٹر طاہر القادری اور جہانگیر ترین کو بدستور مفرور قرار دیا ہے۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ پر حملے سے متعلق کیسز کی سماعت کی، اس موقع پر تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی، اسد عمر اور اعجاز چوہدری عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔جب کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ا?ج پیشی کے لئے استثنیٰ حاصل کر رکھا تھا۔

 


سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




دلچسپ و عجیب
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved