تازہ تر ین

نواز شریف صاحبزادی کے ہمراہ نیب عدالت پہنچے تو اس دوران انکے داماد کیا کرتے رہے،دیکھئے خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) سابق وزیراعظم نواز شریف کےخلاف نیب کی جانب سے دائر 2 ریفرنسز کی سماعت آج ہوگی۔سابق وزیراعظم نواز اپنی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر)محمد صفدر کے ساتھ احتساب عدالت پہنچ گئے، نوازشریف احتساب عدالت پہنچے تو ان کی گاڑی ان کے داماد کیپٹن (ر)محمد صفدر چلا رہے تھے، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے اور لیگی رہنما?ں اور کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ سے متعلق دائر ریفرنسز کی سماعت کریں گے۔ نوازشریف کیخلاف استغاثہ کے 5 گواہ بیانات قلمبند کرائیں گے اور نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث گواہوں پر جرح کرینگے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain