تازہ تر ین

حمزہ عباسی کا ڈیمز کیلئے 3 لاکھ روپے کا عطیہ

لاہور(شوبزڈیسک) پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے مشہور اداکار اور اینکر پرسن حمزہ عباسی نے حال ہی میں رقم عطیہ کی ہے۔ ذرائع کے مطابق حمزہ عباسی نے پاکستان میں نئے ڈیمز بنانے کیلئے جمع ہونےوالے فنڈز میں اپنا حصہ ڈالاہے۔ حمزہ نے 3 لاکھ روپے کی رقم فنڈ میںدی ہے۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے پاکستان میں نئے ڈیم بنانے کیلئے عام شہریوں سے رقوم جمع کروانے کی اپیل کی گئی ہے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain