تازہ تر ین

اب کدھر گئے لوہے کے چنے چبوانے والے ؟ اعتزاز احسن بھی میدان میں آ گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینیٹر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ کہاں گئے وہ لوہے کے چنے والے‘ تڑیاں دینے
والے ایاز صادق کہاں ہیں۔ شہباز شریف کی ریلی راستے میں ہی کیوں رہ گئی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعد رفیق خواجہ آصف اب کہاں غائب ہیں۔ لاہور سے ن لیگ کے سات آٹھ صوبائی وزیر تھے۔ وہ کہاں گئے۔ لاہور میں ڈیڑھ درجن کے قریب ایم این اے کے امیدوار ہیں وہ اور ان کے حمایتی کہاں غائب ہوگئے۔ ایاز صادق گزشتہ روز وزیراعلی عسکری کو بڑی تڑیاں لگا رہے تھے۔ میرا خیال تھا کہ سپیکر صاحب تو لازمی ایئر پورٹ پر پہنچ جائینگے اور کوئی ان کو روک نہیں سکے گا لیکن وہ بھی غائب ہوگئے

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain