تازہ تر ین

سی پی این ای کا روزنامہ دھن اور روزنامہ انتباہ پشاور کے چیف ایڈیٹر وزیرزادہ کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (پ ر) کونسل آف پاکستان نیوز پیپرایڈیٹرز ( سی پی این ای ) کے صدر عارف نظامی، سیکرٹری ڈاکٹر بار خٹک سمیت تمام اراکین نے سی پی این ای کے رکن اور روزنامہ دھن اور روزنامہ انتباہ پشاور کے چیف ایڈیٹر وزیرزادہ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو اس سانحہ پر صبر جمیل عطا فرمائے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain