تازہ تر ین

22 رنز سے ورلڈ کپ جیتنے والے کی 22 سالہ جدوجہد 22 کروڑ عوام کے 22ویں وزیراعظم کیسے بنے ؟ نیا پاکستان عزم عالیشان

لاہور (چودھری شفیق سے )عمران خان کی زندگی کا ایک جہد مسلسل کا نام ہے۔ کر کٹ گراﺅنڈ جس کا اوڑھنا بچھونا رہی ، آخر کار ا±سے میدان سیاست میں بھی آنا پڑا۔ورلڈ کپ 1992ءمیں انگلینڈ کو جس صبرواستقامت سے ہرایا وہی عزم میدان سیاست میں بھی اپنایا۔یاد رہے کہ عمران خان کی قیادت میں قومی ٹیم نے یہ معرکہ مارا تھا۔سیاست میں 22سالہ جدوجہد بھی آخر کار رنگ لائی۔14اگست کو ہی ملک آزاد ہوا اور آج اسی مہینے کی 18 تاریخ کو ایک نیاپا کستان عزم عالیشان عمران خان کی قیادت میں بننے جا رہا ہے۔اس طرح وہ ملک کے 22 ویں وزیر اعظم ہیں۔ ہر مخلص پاکستانی کی طرح میری بھی دعائیں ہیں کہ وہ 22کروڑ عوام کی توقعات پر پورااتریں۔آمین

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain