تازہ تر ین

صدر عارف علوی آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے

اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت عارف علوی (آج) پیر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے ،چاروں صوبوں کے گورنرز اوروزرائے اعلی اورمسلح افواج کے سربراہان بھی شریک ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس (آج) شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے ،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرصدارت کریں گے، مشترکہ اجلاس میں چاروں صوبوں کے گورنر، وزرائے اعلی مدعو ہیں، مسلح افواج کے سربراہان اور غیرملکی سفارتکار بھی اجلاس میں شریک ہوں گے، صدر مملکت عارف علوی کے دونوں ایوانوں سے مشترکہ خطاب کے بعد نئے پارلیمانی سال کا باقاعدہ آغاز ہو جائے گا۔اجلاس کیلئے دعوت نامے ارسال کر دیئے گئے ہیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain