تازہ تر ین

پاکستان کا مطلب کیا، لا الہ الا اللہ نعرہ کے خالق پروفیسر اصغر سودائی کا یوم پیدائش آج منایا جائے گا

احمدیار(صباح نیوز ) لازوال پاکستان کا مطلب کیا، لا الہ الا اللہ اور نعرہ پاکستان کے خالق نامور اردو شاعر اور ماہر تعلیم پروفیسر اصغر سودائی کا92 واں یوم پیدائش آج 17ستمبربروز پیر کو منایاجائے گا۔وہ 17ستمبر1926 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ان کااصل نام محمد اصغر تھا انہوںنے 1945میں مشہور نعرہ ”پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الا اللہ “ تخلیق کیا ۔پروفیسر اصغر سودائی کے شعری مجموعوں میں” شہ دوسرا اور چلن صبا “کی طرح کے نام شامل ہیں وہ 17مئی2008 کو وفات پاگئے تھے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain